گوجرانوالہ: ڈکیتی واردات کے دوران ماں اور بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع نے کہا کہ سی سی ڈی ملزم سے آلہ قتل برآمدگی کے لیے لے کر جارہی تھی کہ ساتھیوں نے مبینہ حملہ کردیا، دوطرفہ فائرنگ میں ملزم حمزہ ساتھیوں کی گولیوں کانشانہ بن گیا۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): گوجرانوالہ میں ماں اور بیٹی کو دوران واردات قتل کرنے والا ملزم حمزہ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا جب کہ ساتھی فرار ہوگئے۔
ذرائع نے کہا کہ سی سی ڈی ملزم سے آلہ قتل برآمدگی کے لیے لے کر جارہی تھی کہ ساتھیوں نے مبینہ حملہ کردیا، دوطرفہ فائرنگ میں ملزم حمزہ ساتھیوں کی گولیوں کانشانہ بن گیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









