بدھ، 18 نومبر 2026ء8 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ
پنجاب9 گھنٹے پہلے•18 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:49
🇬🇧 English

ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا

ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور کے علاقے سندرا اڈے کے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے روڈ پر چلتے ہوئے لوڈر رکشے کو زور دار ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار پانچ سالہ ایمان فاطمہ سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گئی۔
  • ایس پی صدر کے مطابق متوفیہ بچی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک شادی سے واپس منڈی احمد آباد جا رہی تھی۔
  • پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور صابر کو گرفتار کر کے ٹریکٹر ٹرالی اپنی تحویل میں لے لی ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): (18 نومبر 2026): لاہور اور راولپنڈی میں ٹریفک کے المناک حادثات میں پانچ سالہ بچی اور ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

لاہور کے علاقے سندرا اڈے کے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے روڈ پر چلتے ہوئے لوڈر رکشے کو زور دار ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار پانچ سالہ ایمان فاطمہ سڑک پر گر کر جاں بحق ہو گئی۔

ایس پی صدر کے مطابق متوفیہ بچی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک شادی سے واپس منڈی احمد آباد جا رہی تھی۔

پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور صابر کو گرفتار کر کے ٹریکٹر ٹرالی اپنی تحویل میں لے لی ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

دوسری جانب راولپنڈی میں اڈیالہ لنک روڈ پر کھڑکن ڈیرا گاؤں کے قریب ایک اور دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل سوار ایک ڈمپر کے نیچے کچلے گئے۔

اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس کی ضابطہ کارروائی کے بعد لاشیں بھی اسپتال منتقل کی جائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قانون شکنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی!

18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے۔ میری گولڈ کے پھول کھل اٹھے۔

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا | اپنا پسرور