جمعرات، 19 نومبر 2026ء9 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہواتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہواتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہواتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا
پنجاب12 گھنٹے پہلے•19 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:57
🇬🇧 English

پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں اسموگ میں شدت کا امکان ہے جبکہ جھنگ، خانیوال، ملتان۔
  • اسموگ اور دھند کے باعث بالخصوص رات گئے اور صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر ہونے اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا خدشہ۔
  • آلودہ فضا اور اسموگ کی بڑھتی ہوئے شدت کے باعث سانس لینے میں دشواری، آنکھوں میں جلن اور سانس کی تکالیف پیدا ہو سکتی ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): این ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ دو روز کے دوران اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں اسموگ میں شدت کا امکان ہے جبکہ جھنگ، خانیوال، ملتان، خانپور، کوٹ ادو اور بہاولپور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی اسموگ متوقع۔

اسموگ اور دھند کے باعث بالخصوص رات گئے اور صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ متاثر ہونے اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا خدشہ۔

آلودہ فضا اور اسموگ کی بڑھتی ہوئے شدت کے باعث سانس لینے میں دشواری، آنکھوں میں جلن اور سانس کی تکالیف پیدا ہو سکتی ہیں۔ بچے، بزرگ اور سانس کے امراض میں مبتلا افراد غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
20 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار مقدمات درج موٹر سائیکلیں ضبط

20 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 6 پسٹل اور ایک رائفل برآمد، مقدمات درج

19 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار، 5 کلو 640 گرام چرس برآمد

19 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہ

19 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں...

19 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سیالکوٹ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سیالکوٹ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج، نکاسی آب، گلیوں کی پختگی، انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک سمیت دیگر منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کام کی رفتار، معیار اور...

پنجاب میں اسموگ کی شدت بڑھنے کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری | اپنا پسرور