پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوں
پاکستان8 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:46
🇬🇧 English

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم سے مستفید قرض داروں کی تعداد 1لاکھ 87 ہزار ہوگئی

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم سے مستفید قرض داروں کی تعداد 1لاکھ 87 ہزار ہوگئی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولت پر آج اسلام آباد میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
  • اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا تنویر حسین، ڈاکٹر مصدق ملک، میاں ریاض حسین پیر زادہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ، مشیر وزیرِ اعظم ہارون اختر۔
  • بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک تین بنیادی ستونوں پر کام کر رہا ہے، جن میں ضوابط میں بہتری۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم سے مستفید ہوئے قرض داروں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 317 ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولت پر آج اسلام آباد میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا تنویر حسین، ڈاکٹر مصدق ملک، میاں ریاض حسین پیر زادہ، محمد اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ، مشیر وزیرِ اعظم ہارون اختر، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد، ارکان قومی اسمبلی حفیظ الدین، چوہدری افتخار نذیر اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. اجلاس معروف کمرشل بینکس کے سربراہان و نمائندے بھی شریک تھے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک تین بنیادی ستونوں پر کام کر رہا ہے، جن میں ضوابط میں بہتری، حکومت اور بینکوں کے درمیان رسک اور اخراجات میں شراکت داری اور ڈیجیٹل سہولیات کا فروغ شامل ہیں۔ اس سلسلے میں حال ہی میں ایس ایم ایز کے لیے ایس ایم ای کنیکٹ ڈیجیٹل پورٹل (smeconnect.sbp.org.pk ) کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے کاروباری افراد قرضوں کے حصول کے لیے درخواست دے سکیں گے اور اپنی درخواستوں کی پیش رفت بھی دیکھ سکیں۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ہاؤسنگ، زراعت اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو ترجیحی بنیادوں پر قرضوں کی فراہمی کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، 23 اکتوبر 2026ء تک وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 511 ارب روپے مالیت کے 86 ہزار 899 قرضوں کی منظوری دی جاچکی ہے، 15 ہزار 584 درخواست گزاروں کو 91 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جاچکے ہیں، ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں قرضوں کا مجموعی حجم 455 ارب روپے ہے اور مستفید ہوئے قرض داروں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 317 ہو گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ زرعی شعبے میں قرضوں کا حجم 1329 ارب روپے اور مستفید ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 35 لاکھ، جبکہ ایس ایم ایز کے شعبے میں قرضوں کا حجم 1148 ارب روپے اور قرض حاصل کرنے والے کاروباری افراد کی تعداد 3 لاکھ 42 ہزار 458 تک پہنچ گئی ہے۔ مالی سال 2027 کے اختتام تک زرعی اور ایس ایم ای شعبوں میں قرضوں کا حجم 1,500 ارب روپے تک پہنچانے کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای شعبوں کے لیے رسک شیئرنگ اور کریڈٹ گارنٹی کے اقدامات بھی متعارف کرائے گئے ہیں، جبکہ قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بنانے، مطلوبہ دستاویزات میں کمی اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مالی وسائل تک رسائی بہتر بنانے پر بھی کام جاری۔

اجلاس کو تینوں ترجیحی شعبوں میں کمرشل بینکس کی کارکردگی کے اشاریے بھی پیش کیے گئے، وزیرِ اعظم نے اچھی کارکردگی کے حامل بینکس کی تعریف۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•ابھی ابھی•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔