لاہور: خاوند کی غیر موجودگی میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ملزم زبردستی گھر میں گھس کر ہراساں کر رہا تھا، شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں خواتین پر تشدد اور استحصال کرنے والے قانون کے شکنجے میں آنے لگے جب کہ شفیق آباد پولیس نے خاوند کی غیر موجودگی میں خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ملزم زبردستی گھر میں گھس کر ہراساں کر رہا تھا، شفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











