جمعہ، 20 نومبر 2026ء10 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026 کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیالتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026 کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیالتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026 کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیالتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارفسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس بل 2026 کے حوالے سے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی زاہد بخاری کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیالتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںسیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاںبابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیںسیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں10 ہزار روپے کی مالی معاونت کیسے حاصل کریں؟ آسان طریقہگلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہسولر پینل اسکیم فیز 2، بڑی خوشخبری آگئیروٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارف
پنجاب21 گھنٹے پہلے•19 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:11
🇬🇧 English

بیوی کے قتل کا کیس: شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

بیوی کے قتل کا کیس: شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سماعت کے دوران ملزم کے فاضل کونسل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کو سیاسی و ذاتی رنجش کی بنا پر مقدمے میں ناحق ملوث کیا گیا۔
  • دوسری جانب پراسیکیوشن کے وکیل نے اپیل کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ ملزم کے خلاف ابتدائی تفتیش اور سائنسی شواہد موجود ہیں، لہٰذا زیریں عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا جائے۔
  • فاضل جج نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ملزم کے خلاف شک سے بالاتر جرم ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری تھی جس میں وہ ناکام رہا ہے، اور قانون کے مطابق شک کا فائدہ ملزم کا بنیادی حق۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اور اسے مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے فاضل جج جسٹس وحید خان نے ملزم محمد ریاض کی اپیل پر سماعت کی اور فریقین کے وکلائے صفائی و استغاثہ کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔

سماعت کے دوران ملزم کے فاضل کونسل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کو سیاسی و ذاتی رنجش کی بنا پر مقدمے میں ناحق ملوث کیا گیا ہے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ زیریں عدالت نے کیس کی مادی شہادتوں اور حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، جبکہ واقعے کا کوئی عینی شاہد موجود نہیں اور نہ ہی پراسیکیوشن جرم ثابت کرنے کے لیے ٹھوس شواہد پیش کر سکی۔

دوسری جانب پراسیکیوشن کے وکیل نے اپیل کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ ملزم کے خلاف ابتدائی تفتیش اور سائنسی شواہد موجود ہیں، لہٰذا زیریں عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا جائے۔ تاہم عدالت عالیہ نے ریکارڈ اور شہادتوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد پراسیکیوشن کے بیانات میں شدید تضادات پائے۔

فاضل جج نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ملزم کے خلاف شک سے بالاتر جرم ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری تھی جس میں وہ ناکام رہا ہے، اور قانون کے مطابق شک کا فائدہ ملزم کا بنیادی حق ہے۔ عدالت نے ملزم محمد ریاض کی اپیل منظور کرتے ہوئے اس کی عمر قید کی سزا منسوخ کر دی اور جیل حکام کو ہدایت کی کہ اگر ملزم کسی دوسرے کیس میں مطلوب نہیں ہے تو اسے فوراً رہا کر دیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: روزنامہ جنگ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
20 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج نول موڑ علاقہ تھانہ اگوکی میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

20 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: رنگ پورہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار مقدمات درج موٹر سائیکلیں ضبط

20 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، 6 پسٹل اور ایک رائفل برآمد، مقدمات درج

19 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار، 5 کلو 640 گرام چرس برآمد

19 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا OSR اسکیم کے تحت انٹری پوائنٹ کا دورہ

19 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں...

بیوی کے قتل کا کیس: شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار | اپنا پسرور