SialkotOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. بہترین کارکردگی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے دورانِ ڈیوٹی بہترین کارکردگی، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ محنتی، دیانت دار اور فرض شناس پولیس اہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)




Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp




