ایڈجسٹمنٹ فورمز کی مد میں 40کروڑ روپے کا فراڈ، توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع نے 40 کروڑ روپے کے فراڈ پر توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا۔
- نوٹس کے متن کے مطابق ایڈجسمنٹ فورم کے نام پر شہریوں سے 40 کروڑ روپے لوٹے گئے، ملزم ہارون شاہد اور رؤف کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام کیوں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں ایڈجسٹمنٹ فورمز کی مد میں شہریوں کی جمع پونجی لوٹنے کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔
رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع نے 40 کروڑ روپے کے فراڈ پر توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا۔
نوٹس کے متن کے مطابق ایڈجسمنٹ فورم کے نام پر شہریوں سے 40 کروڑ روپے لوٹے گئے، ملزم ہارون شاہد اور رؤف کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام کیوں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











