3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ ہے کوئی مقابلہ؟ جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا۔
- وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے اور پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں۔
- انہوں نے لکھا کہ انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے سندھ حکومت کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تین سال سے کم عرصے پورا پنجاب سیف سٹی ہوگیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ ہے کوئی مقابلہ؟ جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے اور پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











