25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اسٹیٹ بینک نے بریفنگ میں بتایا کہ 25 سے 40ہزار کے پرائز بانڈ کی شفاف قرعہ اندازی کا طریقہ کار ایوان میں پیش کیا۔
- اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ 25اور 40 ہزار انعامی بانڈرز کی تمام قرعہ اندازی شفافیت کیلیے گونگے اور بہرے بچوں کے ذریعے ہوتی ہے جس پر عوام کو اعتماد حاصل۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹیکنالوجی کے دور میں اسٹیٹ بینک نے انعامی پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا انوکھا طریقہ ایوان میں پیش کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اسٹیٹ بینک نے بریفنگ میں بتایا کہ 25 سے 40ہزار کے پرائز بانڈ کی شفاف قرعہ اندازی کا طریقہ کار ایوان میں پیش کیا۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ 25اور 40 ہزار انعامی بانڈرز کی تمام قرعہ اندازی شفافیت کیلیے گونگے اور بہرے بچوں کے ذریعے ہوتی ہے جس پر عوام کو اعتماد حاصل۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











