پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کا خصوصی کوٹہ اسکالرشپ پروگرام 2024-25 کا اعلان

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کا خصوصی کوٹہ اسکالرشپ پروگرام 2024-25 کا اعلان. پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فن (PEEF) کا خصوصی کوٹہ اسکالرشپ پروگرام 2024-25 کا اعلان پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) نے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے خصوصی کوٹہ اسکالرشپ برائے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اسکالرشپ خصوصی طور پر یتیم طلبہ و طالبات، خصوصی افراد، سرکاری ملازمین کی اولاد جن کی ملازمت کے دوران وفات ہو چکی ہو، اور دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے طلبہ و طالبات کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ درخواست کی آخری تاریخ: اس اسکالرشپ کے لیے آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔ اہلیت کے شرائط: طالب علم نے 2023 یا 2024 میں سرکاری تعلیمی ادارے سے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا ہو۔ کم از کم 60 فیصد نمبر حاصل کیے ہوں۔ پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں (بشمول وفاقی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ)۔ والدین کی ماہانہ آمدنی 60,000 روپے سے کم ہو۔ درخواست دینے کا طریقہ: طلبہ آن لائن درخواست دینے کے لیے PEEF کی ویب سائٹ (www. student. peef. org. pk) پر جا کر رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے PEEF کے دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











