جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویشفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟’مدرسے میں ریپ کرنے کے بعد میرے بیٹے کے سر پر قرآن رکھ کر قسم لی گئی کہ والدین کو کچھ نہیں بتانا‘
Everyday Physics
20 جنوری 2023دوپہر 3:03 (پاکستان وقت)•Unknown

پیالی میں طوفان (4) ۔ بچھو اور سائیکل سوار

پیالی میں طوفان (4) ۔ بچھو اور سائیکل سوار
رفتار:
مطالعہ کا وقت: تقریباً 4 منٹ (551 الفاظ)
پیالی میں طوفان (4) ۔ بچھو اور سائیکل سوار. آپ نے شاید یہ نہ سوچا ہو کہ بچھو اور ساتھ لگی تصویر کے سائیکل سوار کے درمیان کچھ مشترک ہو گا۔ لیکن دونوں اپنی زندگی بچانے کے لئے ایک ہی حربہ استعمال کرتے ہیں (اگرچہ مخالف طریقے سے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی امریکہ کے صحرا میں اماوس کی سرد اور خاموش رات میں کچھ بھی ڈھونڈ لینا ناممکن نظر آتا ہے۔ ستاروں کی مدھم روشنی میں کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن ایک خاص چیز کو تلاش کرنے کے لئے ایک خاص قسم کی ٹارچ لے کر تاریکی میں نکلا جا سکتا ہے۔ یہ ٹارچ ایسی روشنی خارج کرے گی جو انسان نہیں دیکھ سکتے۔ یہ الٹراوائلٹ ہے جس کو “بلیک لائٹ” کہا جاتا ہے۔ جب اس کی شعاع زمین پر پڑے گی تو آپ کو معلوم نہیں ہو گا کہ یہ کہاں پڑ رہی ہے کیونکہ ہم اسے دیکھ نہیں سکتے۔ لیکن پھر ایک جھماکا ہو گا۔ صحرا کی تاریکی میں حیرت انگیز طور پر چمکدار نیلاہٹ والی سبز روشنی کا ٹکڑا نظر آئے گا۔ یہ وہ طریقہ ہے جس سے شوقین لوگ بچھو تلاش کرتے ہیں۔ ان کے باہری خول میں وہ پگمنٹ ہیں جو کہ الٹراوائلٹ روشنی لیتے ہیں (جسے ہم دیکھ نہیں سکتے) اور وہ روشنی منعکس کرتے ہیں جو ہمیں دکھائی دیتی ہے۔ یہ ہوشیار حربہ ہے۔ (اگر آپ کو بچھو خوفزدہ کرتے ہیں تو شاید اس کی داد نہ دیں)۔ روشنی کے اس حربے کو fluoresence کہا جاتا ہے۔ خیال ہے کہ اس چمک کا مقصد جھٹپٹے میں چھپنے کی جگہ ڈھونڈنا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب الٹراوائلٹ روشنی ابھی باقی ہوتی ہے۔ جبکہ سورج افق سے نیچے جا چکا ہوتا ہے اور عام روشنی باقی نہیں رہتی۔ اس وقت اگر بچھو چھپا نہ ہو تو چمکے گا اور آسانی سے پکڑا جائے گا۔ جب بچھو اپنی چمک دیکھ لیتا ہے تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ ٹھیک سے چھپ نہیں پایا۔ یہ سگنل کا ایک موثر نظام ہے۔ اور یہی ہم تصویر کے سائیکل سوار پر بھی دیکھ سکتے ہیں، جس نے محفوظ رہنے کے لئے روشن جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔ یہ جیکٹ اپنے باقی ماحول سے زیادہ نمایاں لگ رہی ہے کیونکہ یہ واقعی میں نمایاں ہے۔ ابرآلود صبح میں بادلوں نے روشنی کو روکا ہوا ہے لیکن بہت سی الٹراوائلٹ روشنی پہنچ رہی ہے۔ اس جیکٹ کا پگمنٹ اس کو جذب کر کے نظر آنے والی روشنی منعکس کرتا ہے۔ یہ عین وہی حربہ ہے جو بچھو کا ہے۔ صرف وجہ الٹ ہے۔ سائیکل سوار چمکنا چاہتا ہے۔ کیونکہ نمایاں ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ آسانی سے نظر آ جائے گا اور محفوظ رہے گا۔ یہ منظر دلچسپ ہے لیکن اصل لطف اس چیز کا ہے کہ یہ محض دلچسپ فیکٹ نہیں۔ فزکس کہیں پر بھی مفید ہو سکتی ہے۔ ایک ہی چیز بچھو اور سائیکل سوار کی زندگی کے لئے مفید ہے۔ اور اسی کے بہت سے اور استعمال بھی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جعلی نوٹ پکڑنے والی UV لائٹ بھی یہی کام کرتی ہے۔ کپڑے چمکانے والے لانڈری ایجنٹ بھی یہ حربہ استعمال کرتے ہیں اور ہائی لائٹ کرنے والے قلم کا بھی یہی جادو ہے۔ اگر آپ نے اپنی کتاب کے کسی حصے کو اس سے ہائی لائٹ کیا ہے تو اس کے نمایاں ہونے کی وجہ بھی الٹراوائلٹ روشنی کا عام روشنی کے طور پر منعکس ہونا ہے۔ اس کی سیاہی بھی الٹراوائلٹ ڈیٹکٹر ہے۔ (جاری ہے)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 اکتوبر 2026•5 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

سعودی عرب میں گذشتہ بدھ 14 اکتوبر کو ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دی گئی تھی۔

22 اکتوبر 2026•5 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کے معدنی وسائل اور انھیں نکالنے کے لیے دیے جانے والے ہزاروں ٹھیکے گذشتہ کئی دنوں سے بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخو

22 اکتوبر 2026•5 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایک جانب جہاں یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس نئے اتحاد کی اہمیت کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائد

22 اکتوبر 2026•56 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کو خطے میں جاری غیر معمولی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششو

22 اکتوبر 2026•56 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘

ترکی کی پارلیمان میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے بیچ طے پانے والے ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کا مکمل متن جمع کروائے جانے کے بعد ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس معاہدے میں شامل دفاع سے متعلق ایک مخصوص شق پر کافی

22 اکتوبر 2026•57 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے

سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کو پھانسی دیے جانے کے ایک ہفتے بعد بھی کئی اہم سوالات جواب طلب ہیں۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ دونوں نے مکہ کی ایک مسجد میں فحش حرکت کا ارتکاب کیا تھا، تاہم الزام کی تف