جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ

امریکا نے 3 سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا

امریکا نے 3 سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
امریکا نے 3 سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا. واشنگٹن : امریکا نے تین سال بعد سینیئرسفارتکار ڈونلڈبلوم کو پاکستان کیلئے نیا امریکی سفیر نامزد کردیا، ڈونلڈ بلوم کابل میں امریکی سفارتخانے میں ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے تین سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا، امریکی صدربائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا سفیر نامزد کیا، نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم کی تعیناتی سے پہلے سینیٹ توثیق کرے گی۔ ڈونلڈ بلوم سفارت کاری کا طویل تجربہ رکھتےہیں، وہ اس وقت تیونس میں سفارتی خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ کابل میں امریکی سفارتخانےمیں ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تنقید کا سامنا کرنے والے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہوگئے ہیں ، زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں قیام امن کیلئے تین امریکی صدور کیساتھ کام کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تھامس ویسٹ امریکا کے افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی ہوں گے، تھامس ویسٹ زلمے خلیل زاد کے نائب کی حثیت سے امور انجام دے رہے تھے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

History of Qila Sobha Singh Ahmadabad Fort and Historic Railway Junction

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

"اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن کسی پر بغیر ثبوت کرپشن کے سنگین الزامات لگانا اظہارِ رائے کی آزادی نہیں۔ سالک حسین نے خود تسلیم کیا کہ ان کے پاس کرپشن کے الزامات کے ٹھوس شواہد موجود نہیں، لہٰذا اب انہیں...

امریکا نے 3 سال بعد پاکستان کیلئے سفیر نامزد کردیا | Apna Pasrur