بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
لائیو ڈیجیٹل پورٹل
ملاقات واپڈا
24 اگست 2021Mian Ashfaq

ڈویژنل چئیرمین پسرور چوہدری جہانگیر منصف جٹھول چوہدری_اشرف علی صاحب سے خصوصی ملاقات

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (67 الفاظ)

ڈویژنل_چئیرمین_پسرور_چوہدری_جہانگیر_منصف_جٹھول SE سیالکوٹ سرکل چوہدری_اشرف_علی_صاحب_سے_خصوصی_ملاقات _کرتے_ہُوئے –
ملاقات میں ملازمین کے مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کے حل کیلئے چوہدری اشرف علی صاحب نے یقین دہائی کروائی کہ میں بھی پسروری ہوں پسرور ڈویژن ایک بہترین ڈویژن ہے اور ہمیشہ اس ڈویژن نے بہترین رزلٹ دئیے ہیں اور آئیندہ بھی انجنئیرز اور مزدوروں کے اتحاد سے ہمیشہ کی طرح اپنی مثال آپ پیش کرے گی انشااللہ –

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: