جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ
سب سے زیادہ گول کیا ہے؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سب سے زیادہ گول کیا ہے؟. آپ نے سب سے زیادہ پرفیکٹ گولائی کس میں دیکھی؟ مالٹا؟ فٹ بال؟ بنٹا؟ سنوکر کا گیند؟ گلاب جامن؟ اور آپ نے سب سے زیادہ سموتھ کونسی چیز دیکھی؟ برف؟ سیب؟ ناخن؟ آئینہ؟ دھاتی سطح؟ برفی؟ ان سب سے زیادہ پرفیکٹ گولائی میں اور سموتھ وہ شے ہے جس پر آپ اس وقت موجود ہیں۔ یہ ہماری زمین ہے۔ لیکن ایک منٹ ٹھہریں۔ کیا زمین واقعی پرفیکٹ گولائی میں ہے؟ یا تقریباً گول ہے؟ زمین قطبین کی نسبت خطِ استوا پر تھوڑی سی پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی وجہ اس کی محوری گردش ہے۔ لیکن یہ ابھار اس قدر کم ہے کہ زمین کی کھینچی گئی کسی تصویر میں اس فرق کا انسانی آنکھ سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا۔ نظامِ شمسی میں زحل واحد سیارہ ہے جس کا یہ ابھار اتنا ہے کہ اس کو تصویر میں بغور دیکھنے پر یہ مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ نہ صرف زمین پرفیکٹ سفئیر ہے بلکہ اس سے زیادہ جتنا عام خیال کیا جاتا ہے۔ خطِ استوا پر یہ قطبین کے مقابلے میں کچھ ابھری ہوئی ہے لیکن یہ صرف 42 کلومیٹر کا فرق ہے جو 12742 کلومیٹر کے مقابلے میں ناقابلِ ذکر ہے۔ اور اس سے زیادہ یہ کہ زمین کی سطح مضحکہ خیز حد تک بالکل سموتھ ہے۔ سب سے اونچی جگہ ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی اور سب سے گہری جگہ ماریانا ٹرینچ کی گہرائی میں آپس کا فرق بیس کلومیٹر سے بھی کم ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کہیں کہ یہ تو بہت ہے۔ نہیں، بالکل بھی نہیں۔ یہ صرف انسان کے مقابلے میں زیادہ لگتا ہے۔ اگلا فقرہ شاید آپ کو دو بار پڑھنا پڑے۔ اپنے تمام نشیب و فراز کے باوجود زمین کی سطح انسان کی بنائی کسی بھی شے کے مقابلے میں زیادہ سموتھ ہے۔ کسی بھی انتہائی سموتھ مصنوعی شے کو لیں، جو پرفیکٹ سفئیر شکل میں بنائی گئی ہو، اور اسے اتنا بڑا کیا جائے جتنی زمین ہے تو اس کے نشیب و فراز زمین کے مقابلے میں بہت، بہت اور بہت ہی بڑے ہوں گے۔ اور اپنے ابھار کے باوجود کسی بھی شے کی شکل اتنی پرفیکٹ گولائی میں نہیں ہو گی۔ کسی بھی مصنوعی چیز کے مقابلے میں زمین انتہائی سموتھ اور پرفیکٹ سفئیر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگلا سوال۔ کائنات میں سب سے پرفیکٹ سفئیر کونسی شے ہے؟ چونکہ زمین کی گولائی کی وجہ گریویٹی ہے، اس لئے منطقی نتیجہ یہ ہے کہ پرفیکٹ ترین گولائی کا تعلق گریویٹی سے ہو گا۔ یہ جتنی مضبوط ہو گی۔ جسم اتنی پرفیکٹ گولائی میں ہو گا۔ اور ایسے اجسام نیوٹرون سٹار ہیں۔ یہ بہت ہی بڑے ستاروں کے منہدم ہونے سے بنتے ہیں۔ تیزی سے گھومتی گیند جن میں مادہ عجیب حالت میں ہوتا ہے۔ ان میں مادہ نیوکلیائی سویوں (nuclear pasta) کی حالت میں ہوتا ہے۔ سائنسدان مادے کی اس حالت کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔ یہ کثیف ترین آبجیکٹ ہیں۔ ہمیں کاسموس میں ان سے زیادہ پرفیکٹ گولائی میں اور سموتھ کسی اور شے کا علم نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب ہم واپس چھوٹی سمت کی طرف جاتے ہیں۔ بلبلے کی گولائی ہو یا قطرے کی۔ ان کی گولائی کی وجہ بھی کچھ جیومیٹری میں فورسز کا توازن ہی ہے۔ یہاں پر فورس گریویٹی نہیں، سطحی ٹینشن ہے۔ اور جب ہم چھوٹی سطح پر جائیں تو پھر ہمیں گولائی نظر آنے لگتی ہے۔ سائنسی کمیونیٹی میں اس پر بحث جاری ہے کہ پروٹون کی جیومیٹری کیا سفئیر ہے یا پھر ڈونٹ کی شکل ہے؟ ایسی بحث ایک بار پہلے بھی تھی جو الیکٹرون کے بارے میں تھی۔ کافی دیر تک یہ سمجھا جاتا رہا تھا کہ الیکٹرون پچکے ہوئی سفئیرائیڈ ہیں لیکن نئے تجربات (جنہیں دس سال لگے) یہ دکھاتے ہیں کہ یہ انتہائی پرفیکٹ سفئیر ہیں۔ شاید سب سے زیادہ پرفیکٹ گول۔ اتنے زیادہ کہ اگر ان کو بڑا کر کے زمین کے برابر کر لیا جائے تو گولائی میں زیادہ سے زیادہ فرق اتنا ہو گا جتنا انسانی بال کی موٹائی۔ یہ خبر فزکس میں سٹینڈرڈ ماڈل سے آگے بڑھنے یا سپرسمٹری کی امید رکھنے والوں کیلئے بری خبر تھی، کیونکہ سفئیریکل جیومیٹری سٹینڈرڈ ماڈل کی پیشگوئی تھی)۔ یہ تو خیر سائنسدانوں کا دردِ سر ہے۔ ہمارے لئے: چھوٹے الیکٹرون سے زمین تک، سورج سے بڑے نیوٹرون سٹار تک ۔۔ نہ آلو، نہ برفی، نہ انڈا، نہ ڈونٹ، سب گلاب جامن کی طرح ہے ۔۔۔ سب کچھ ہی بالکل پرفیکٹ گول ہے۔ الیکٹرون کی جیومیٹری پر nature. com/articles/nature10104

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 5, 2026•Recent•محمد رضوان

Pakpattan: 11 people were killed and 33 injured in a collision between a bus and a truck

(November 5, 2026): 11 people died as a result of a collision between a bus and a truck on Dipalpur Road in Pakpattan, Punjab. According to the district administration, para

Nov 5, 2026•Recent•سلمان بٹ

How much property in whose name? Find out at home!

How much property is in whose name can now be found from the ID card number sitting at home. Punjab government has launched a new website according to which you can now go home

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

History of Qila Sobha Singh Ahmadabad Fort and Historic Railway Junction

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

سب سے زیادہ گول کیا ہے؟ | Apna Pasrur