18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ ہر بچہ عزت، تحفظ اور محفوظ بچپن کا حق دار ہے۔ بچوں کے خلاف ہر قسم کے استحصال کے خاتمے کے لیے والدین، اساتذہ، معاشرہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔
“محفوظ بچپن ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے، جبکہ بچوں کے تحفظ اور ان کے خلاف ہر قسم کے استحصال کی روک تھام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔” ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











