پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
عارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸عارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸عارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸عارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸
پنجاب2 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:05
🇬🇧 English

ہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیا

ہیلمٹ نہ پہننے پر  90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ہیلمٹ نہ پہننے پر ملنے والے 90 ہزار روپے کے مجموعی چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
  • درخواست گزار شہری نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ٹی بی (تپِ دق) کا مریض ہوں اور ہیلمٹ پہننے کی صورت میں اسے شدید حبس اور سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا۔
  • شہری کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے سیف سٹی کیمروں سے مختلف اوقات میں ای-چالان کیے گئے، جن کی مجموعی رقم 90 ہزار روپے تک جا پہنچی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : شہری نے موٹر سائیکل کے 90 ہزار کے چالان کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ہیلمٹ نہ پہننے پر ملنے والے 90 ہزار روپے کے مجموعی چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست گزار شہری نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ٹی بی (تپِ دق) کا مریض ہوں اور ہیلمٹ پہننے کی صورت میں اسے شدید حبس اور سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا۔

شہری کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے سیف سٹی کیمروں سے مختلف اوقات میں ای-چالان کیے گئے، جن کی مجموعی رقم 90 ہزار روپے تک جا پہنچی۔

شہری نے عدالت کو بتایا کہ میں بیمار ہوں اور اتنی بڑی رقم ادا کرنے کی مالی استطاعت نہیں رکھتا، لہذا عدالت ان تمام چالان کو منسوخ اور ختم کرنے کا حکم جاری کرے۔

لاہور ہائیکورٹ نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے شہری کو ہدایت کی کہ چالان منسوخی یا معافی کے قانونی طریقہ کار کے مطابق پہلے متعلقہ مجسٹریٹ سے رجوع کیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں