بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیپاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سست، وجہ کیا اور یہ ٹھیک کب ہوگا؟لاہور: سوشل میڈیا چیلنج کی آڑ میں بچوں کو نازیبا ویڈیو کا ٹاسک دینے والا ملزم گرفتارہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیپاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سست، وجہ کیا اور یہ ٹھیک کب ہوگا؟لاہور: سوشل میڈیا چیلنج کی آڑ میں بچوں کو نازیبا ویڈیو کا ٹاسک دینے والا ملزم گرفتارہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیپاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سست، وجہ کیا اور یہ ٹھیک کب ہوگا؟لاہور: سوشل میڈیا چیلنج کی آڑ میں بچوں کو نازیبا ویڈیو کا ٹاسک دینے والا ملزم گرفتارہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجی بینک کے درمیان اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے معاہدہ’’سرکاری ملازمتوں کی برسات‘‘ بے روزگاروں کیلیے خوشخبری’ضمیر اجازت نہیں دیتا‘ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیاون ویلـنگ، کائٹ فلائنگ، ہراسمنٹ، ویپ، الیکٹرک سگریٹ سے روکنے کے لیے📍 اوپن ڈور پالیسی | شہریوں کے مسائل کا فوری حل اولین ترجیحپسرور نواحی قصبہ چونڈہ میں سکول وین کو حادثہ ،6طلبہ زخمیپاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سست، وجہ کیا اور یہ ٹھیک کب ہوگا؟لاہور: سوشل میڈیا چیلنج کی آڑ میں بچوں کو نازیبا ویڈیو کا ٹاسک دینے والا ملزم گرفتارہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐
کھیل3 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:04
🇬🇧 English

ہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچ

ہم نے اپنا بولنگ پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی: سری لنکن بولنگ کوچ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سری لنکن بولنگ کوچ کا لاہور میں پاکستان سے میچ کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ بطور بولنگ یونٹ کم بیک کرنا۔
  • اُن کا کہنا تھا کہ چند روز قبل انہی بولرز نے 400 سے زائد رنز دیے تھے۔
  • اُنہوں نے کہا کہ دلشان مدوشنکا کافی ٹیلنٹڈ بولر ہیں، گیند کو سوئنگ کرنا جانتے ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: سری لنکا کے بولنگ کوچ ریان وین نیکرک کا کہنا ہے کہ یہ بالکل نئی وکٹ تھی اور آپ نہیں جانتے کہ وکٹ کیسی رہے۔

سری لنکن بولنگ کوچ کا لاہور میں پاکستان سے میچ کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ بطور بولنگ یونٹ کم بیک کرنا۔

اُن کا کہنا تھا کہ چند روز قبل انہی بولرز نے 400 سے زائد رنز دیے تھے۔ ہم نے بولنگ میں اپنا پلان تبدیل کیا اور جارحانہ کرکٹ کھیلی۔

اُنہوں نے کہا کہ دلشان مدوشنکا کافی ٹیلنٹڈ بولر ہیں، گیند کو سوئنگ کرنا جانتے ہیں۔ ایشان ملنگا، استیھا فرنینڈو اور دلشان تینوں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

سری لنکن بولنگ کوچ کا کہنا تھا کہ اس پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل یقین کرکٹ کھیلی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں