گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق گلوکارہ شازیہ منظور نے ملت پارک میں کارروائی کے لیے درخواست جمع کروادی ہے جس میں ملزمان کو نامزد کیا گیا۔
- درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ نعمان ودیگر نے اسلحے کے زور پر گھر پر قبضے کی کوشش۔
- گلوکارہ نے مؤقف اپنایا کہ مسلح ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق گلوکارہ شازیہ منظور نے ملت پارک میں کارروائی کے لیے درخواست جمع کروادی ہے جس میں ملزمان کو نامزد کیا گیا۔
درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ نعمان ودیگر نے اسلحے کے زور پر گھر پر قبضے کی کوشش کی۔
گلوکارہ نے مؤقف اپنایا کہ مسلح ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











