ڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ڈی پی او سیالکوٹ کی زیرِ صدارت ڈسکہ سرکل کی کرائم میٹنگ
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ڈی ایس پی ڈسکہ اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ تھانہ وار جرائم کی صورتِ حال اور زیرِ تفتیش مقدمات میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔
ڈی پی او نے ہدایت کی کہ جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر گشت یقینی بنایا جائے، مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں اور شہریوں کی شکایات پر بلاتاخیر کارروائی کی جائے۔
Create poster
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (3 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











