ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تمام کام مقررہ معیار کے مطابق مکمل کئے جائیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بھر میں شہری خوبصورتی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (3 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











