ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور طبی عملے کی دستیابی اور سروس ڈیلیوری کا مشاہدہ کیا۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











