پنجاب کے دریاؤں میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے بڑی پیش رفت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق اٹک، میانوالی ،ستلج میں سونے کے ذخائر کو نو بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے، زرائع پنجاب حکومت نے کہا کہ سونے کی مجموعی مالیت کئی سو ارب روپے تک ہو سکتی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب کے دریاؤں میں سونے کی ذخائر کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ نیسپاک کی ابتدائی رپورٹ میں صرف ایک بلاک میں پچھہتر ہزار تولے سونے کی تصدیق ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق اٹک، میانوالی ،ستلج میں سونے کے ذخائر کو نو بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے، زرائع پنجاب حکومت نے کہا کہ سونے کی مجموعی مالیت کئی سو ارب روپے تک ہو سکتی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











