SialkotNov 26, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔ شہید کانسٹیبل محمد رمضان ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر نشتر ہسپتال وہاڑی منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ دکھ کی اس گھڑی میں پنجاب پولیس شہید کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ شہید کے اہلِ خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی فلاح و بہبود کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











