بدھ، 18 نومبر 2026ء8 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ
پنجاب6 گھنٹے پہلے•18 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:08
🇬🇧 English

پنجاب اسمبلی نے تھیٹرز ایکٹ منظور کرلیا، فحش اور بے ہودہ پرفارمنس پر پابندی ہوگی

پنجاب اسمبلی نے تھیٹرز ایکٹ منظور کرلیا، فحش اور بے ہودہ پرفارمنس پر پابندی ہوگی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ پیش کیا جس کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
  • نئے تھیٹر ایکٹ کے تحت تھیٹر فنکاروں کی رجسٹریشن فیس ختم جبکہ تھیٹرز میں ہراسانی اور کم از کم اجرت ادا نہ کرنے پر لائسنس منسوخ ہوگا۔
  • عظمیٰ بخاری کے مطابق موجودہ تھیٹر کا ماحول معاشرے کی اخلاقیات کے مطابق نہیں ہے، یہ قانون ثقافت پر پابندی کے لیے نہیں بلکہ فحاشی اور بے راہ روی کے خاتمے کے لیے لایا جا رہا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پنجاب اسمبلی میں ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور کرلیا جس کے تحت فنکاروں پر عائد رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی جبکہ ہراسانی، فحش اور بے ہودہ پر فارمنس پر مکمل پابندی ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ پیش کیا جس کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

نئے تھیٹر ایکٹ کے تحت تھیٹر فنکاروں کی رجسٹریشن فیس ختم جبکہ تھیٹرز میں ہراسانی اور کم از کم اجرت ادا نہ کرنے پر لائسنس منسوخ ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے ایوان کو بتایا کہ فحش اور بیہودہ پرفارمس پر تھیٹرز میں مکمل پابندی ہوگی جبکہ ہر فنکار کی رجسٹریشن لازمی ہوگی اور غیر رجسٹرڈ فنکار سے پرفارمس کروانے پر تھیٹر سیل ہوگا۔

عظمیٰ بخاری کے مطابق موجودہ تھیٹر کا ماحول معاشرے کی اخلاقیات کے مطابق نہیں ہے، یہ قانون ثقافت پر پابندی کے لیے نہیں بلکہ فحاشی اور بے راہ روی کے خاتمے کے لیے لایا جا رہا۔

وزیراطلاعات و ثقافت نے ایکٹ کی مخالفت کرنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی باتوں سے یوں لگتا ہے جیسے تھیٹر میں سب کچھ مثالی چل رہا تھا اور حکومت نے اچانک کنٹرول یا پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

عظمی بخاری نے کہا کہ اس وقت کمرشل تھیٹرز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ معاشرے کی اخلاقی قدروں کے مطابق نہیں ہے، تھیٹر کو ایک مخصوص طبقے تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ عام شہری اور خاندان بھی صاف ستھرا تھیٹر دیکھنے کے خواہاں ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قانون شکنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی!

18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے۔ میری گولڈ کے پھول کھل اٹھے۔

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

پنجاب اسمبلی نے تھیٹرز ایکٹ منظور کرلیا، فحش اور بے ہودہ پرفارمنس پر پابندی ہوگی | اپنا پسرور