بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل
کاروبار1 دن پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:23
🇬🇧 English

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خرم شہزاد نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس عرصے میں مجموعی برآمدات 11 فیصد اضافے کے ساتھ 11.2 ارب ڈالر رہیں، جبکہ ترسیلات زر 14 فیصد بڑھ کر 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
  • اس کے ساتھ، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.25 ارب ڈالر رہیں، جبکہ فری لانسرز کی آمدنی 46 فیصد اضافے کے ساتھ 550 ملین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
  • انہوں نے بتایا کہ تینوں بڑی عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ’بی‘ کیٹیگری میں مستحکم قرار دیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے سے 3.1 ٹریلین روپے ریکارڈ کی گئی۔

خرم شہزاد نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس عرصے میں مجموعی برآمدات 11 فیصد اضافے کے ساتھ 11.2 ارب ڈالر رہیں، جبکہ ترسیلات زر 14 فیصد بڑھ کر 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

اس کے ساتھ، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.25 ارب ڈالر رہیں، جبکہ فری لانسرز کی آمدنی 46 فیصد اضافے کے ساتھ 550 ملین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

انہوں نے بتایا کہ تینوں بڑی عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ’بی‘ کیٹیگری میں مستحکم قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ ملنے کی توقع۔

مالیاتی شعبے کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے کے ساتھ 3.1 ٹریلین روپے رہی، جو پہلی سہ ماہی کے مقررہ ہدف سے زیادہ ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 45 فیصد اضافے کے ساتھ 57 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی تعداد 55 فیصد اضافے کے بعد 6 لاکھ 56 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

ستمبر 2026 میں اسٹاک مارکیٹ میں 25 ہزار 281 نئے سرمایہ کار شامل ہوئے، جن میں 85 فیصد کا تعلق جنریشن زی اور ملینلز سے تھا۔ پہلی سہ ماہی میں چار ابتدائی عوامی پیشکشوں (آئی پی اوز) کے ذریعے 4.6 ارب روپے جمع کیے گئے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں جمع ہونے والے 92 کروڑ روپے سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں مجموعی سرمایہ کاری 28 فیصد اضافے کے ساتھ 14.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ مرکزی حکومت کا مجموعی قرض جون 2026 کے مقابلے میں 714 ارب روپے کم ہو کر 86 ٹریلین روپے رہ گیا، جبکہ ملکی قرض میں 684 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 58.8 ٹریلین روپے پر آ گیا۔ بیرونی قرض 98.2 ارب ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں