جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پر
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:16
🇬🇧 English

پاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان پاکستانی فوج کا کہنا تھا کہ ’اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر دو مرتبہ ایران کا دورہ کر چکے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کوششوں میں کچھ نہ کچھ مُثبت پیش رفت ضُرور ہوئی۔
  • سعودی عرب میں معاہدے کے تحت مزید پاکستانی فوجی بھیجنے سے متعلق سوال پر پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اِس کا انحصار حالات اور دونوں ممالک کی سیاسی قیادت کے فیصلے پر ہوگا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کے لیے اپنی سفارتی کوششوں کے حوالے سے محتاط طور پر پُرامید ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان جمعے کو برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے ساتھ ایک انٹرویو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ تہران اور امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتِ حال کے تناظر میں اظہارِ خیال کر رہے تھے۔

ترجمان پاکستانی فوج کا کہنا تھا کہ ’اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر دو مرتبہ ایران کا دورہ کر چکے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کوششوں میں کچھ نہ کچھ مُثبت پیش رفت ضُرور ہوئی ہے۔‘ واضح رہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر رواں ماہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو مرتبہ تہران کا دورہ کر چکے ہیں اور اُن کے حالیہ دورے کے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان کا یہ پہلا انٹرویو ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تازہ ترین دورہ پیر کو کیا تھا، جس میں سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا انٹرویو میں مزید کہنا تھا کہ ’ہماری رائے میں اس معاملے پر ہمیشہ محتاط اُمید ہی رکھنی چاہیے۔‘ ترجمان پاکستانی فوج کے مطابق ’اس عمل میں اب بھی کچھ طاقتور عناصر رُکاوٹیں ڈال رہے ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ تنازع جاری رہنے سے اُن کے مفادات پورے ہوتے ہیں‘، تاہم انہوں نے اِن عناصر کے نام بتانے سے گریز کیا۔ راولپنڈی میں انٹرویو کے دوران احمد شریف چودھری نے یہ بتانے سے بھی انکار کیا کہ تہران میں ہونے والی ملاقاتوں میں کن امور پر بات چیت ہوئی اور آیا امریکہ نے اس دورے کی حمایت کی تھی یا نہیں۔

سعودی عرب میں معاہدے کے تحت مزید پاکستانی فوجی بھیجنے سے متعلق سوال پر پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اِس کا انحصار حالات اور دونوں ممالک کی سیاسی قیادت کے فیصلے پر ہوگا۔ اُن کا ایک بار پھر یہ کہنا تھا کہ ’پاکستان، سعودی عرب کے دفاع اور مُقدس مقامات مکہ اور مدینہ کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔‘ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا کہ ’پاکستان یمن کے تنازعے کا حصہ نہیں ہے کیونکہ یہ اُس ملک کے اندرونی فریقین کے درمیان ایک تنازع ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’سعودی عرب اور ایران نواز حوثی گروپ کے درمیان لڑائی ایران جنگ کے باعث دوبارہ شدت اختیار کر گئی ہے، جس سے خطے میں ایک وسیع تر جنگ کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔‘۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں