پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ
پاکستان8 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:45
🇬🇧 English

پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس سلسلے میں ترکمانستان کے چیف امام اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہوجاگلیوو نے وفد کے ہمراہ وزارت مذہبی امور کا دورہ کیا، جہاں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے دوطرفہ امور پر اہم بات چیت ہوئی۔
  • ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذہبی تعلیم، دینی علوم اور قرآنی تعلیم کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
  • وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا نے کہا کہ پاکستان کے عصری تعلیمی اداروں میں یونیورسٹی کی سطح تک دینی اور قرآنی علوم کی تعلیم دی جاتی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور ترکمانستان نے دینی تعلیم کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

اس سلسلے میں ترکمانستان کے چیف امام اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہوجاگلیوو نے وفد کے ہمراہ وزارت مذہبی امور کا دورہ کیا، جہاں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے دوطرفہ امور پر اہم بات چیت ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مذہبی تعلیم، دینی علوم اور قرآنی تعلیم کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا نے کہا کہ پاکستان کے عصری تعلیمی اداروں میں یونیورسٹی کی سطح تک دینی اور قرآنی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔ پاکستان اور ترکمانستان پہلے ہی ثقافتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں جبکہ ترکمانستان میں مذہبی علوم کی ترویج کے لیے تعاون سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ