جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان
بین الاقوامی3 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:41
🇬🇧 English

ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کنساس سٹی کے ریڈیو اسٹیشن کےساتھ انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچ جائے۔
  • صدر ٹرمپ نے ایران سے جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے کا مطالبہ بھی کیا اور اعلان کیا کہ ایران کے خلاف 3نومبر کے انتخابات سے قبل حملہ نہیں کیا جائے۔
  • ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
  • ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران فوجی کشیدگی میں کمی سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ دے دیا۔

کنساس سٹی کے ریڈیو اسٹیشن کےساتھ انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔

صدر ٹرمپ نے ایران سے جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے کا مطالبہ بھی کیا اور اعلان کیا کہ ایران کے خلاف 3نومبر کے انتخابات سے قبل حملہ نہیں کیا جائے گا۔

ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران فوجی کشیدگی میں کمی سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران دونوں ممالک کشیدگی کم کرنے اور فوجی جھڑپوں کو روکنے کے لیے اہم اقدامات کیے جائیں گے۔

ٹام باراک نے قطر، پاکستان اور امریکا کے دیگر اتحادیوں کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان ممالک نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان سیاسی عمل پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ممالک ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں، اس وقت مقصد صرف یہ ہے کہ فریقین پہلے کشیدگی کی شدت کم کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی ویڈیو کوریج (س