بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:31
🇬🇧 Englishٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینس

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ریپبلکن ووٹرز میں مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے حوالے سے مایوسی کو سمجھتا ہوں۔
- امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ 7 ماہ سے کسی نہ کسی صورت میں ایران کے معاملے میں ملوث رہے ہیں۔
- ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا گزشتہ 47 سال سے ایران سے نمٹ رہا ہے، ٹرمپ ایران میں مقاصد کے حصول کے بعد دیگر ترجیحات پر توجہ مرکوزکریں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ریپبلکن ووٹرز میں مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے حوالے سے مایوسی کو سمجھتا ہوں۔
امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ 7 ماہ سے کسی نہ کسی صورت میں ایران کے معاملے میں ملوث رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا گزشتہ 47 سال سے ایران سے نمٹ رہا ہے، ٹرمپ ایران میں مقاصد کے حصول کے بعد دیگر ترجیحات پر توجہ مرکوزکریں گے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











