پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتاراین جی اوز سے متعلق اہم فیصلہوفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارجبین الاقوامی ہاکی سیریز: پاکستان رینجرز نے چین کی گوانگ ڈونگ ٹیم کوشکست دے دیحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ
پاکستان9 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:16
🇬🇧 English

وفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارج

وفاقی آئینی عدالت: جی ایچ کیو حملہ کیس میں میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارج

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے اٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کا نام کیس سے نکالنے اور بیرون ملک جانے کا حکم برقرار رکھا۔
  • وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سیکریٹری داخلہ کے توسط سے درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ۔
  • عدالت نے 9 مئی 2023ء جی ایچ کیو حملہ کیس میں نام ای سی ایل، پی سی ایل اور پی این آئی سی ایل سے نکالنے کا ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی آئینی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے میجر (ر) طاہر صادق کے خلاف وفاق کی درخواست خارج کرتے ہوئے اسے ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے اٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کا نام کیس سے نکالنے اور بیرون ملک جانے کا حکم برقرار رکھا۔

وفاق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سیکریٹری داخلہ کے توسط سے درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے۔

عدالت نے 9 مئی 2023ء جی ایچ کیو حملہ کیس میں نام ای سی ایل، پی سی ایل اور پی این آئی سی ایل سے نکالنے کا ہائی کورٹ کا حکم برقرار رکھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ