جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری’تہران میں امن کی کوشش ہو رہی تھی، معاہدہ نہیں‘، خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر جوابی تنقیدفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری’تہران میں امن کی کوشش ہو رہی تھی، معاہدہ نہیں‘، خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر جوابی تنقیدفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری’تہران میں امن کی کوشش ہو رہی تھی، معاہدہ نہیں‘، خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر جوابی تنقیدفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری’تہران میں امن کی کوشش ہو رہی تھی، معاہدہ نہیں‘، خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر جوابی تنقید
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:41
🇬🇧 English

وزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
وزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ونٹر سیزن میں ریاض، العلا، قصیم، حائل، جدہ، الخبر، الاحسا، مدینہ منورہ اور بحیرۂ احمر سمیت مختلف سیاحتی مقامات پر تفریحی و سیاحتی پروگرام پیش کیے جائیں۔
  • اس میں تفریحی، ثقافتی تقریبات، سپورٹس مقابلے، تاریخی و ثقافتی تجربات، مقامات کی سیر، صحرائی مہمات اور تفریحی ریزورٹس میں قیام کے پیکیجز شامل ہیں۔
  • ونٹر سیزن کے پروگرام مملکت کے سیاحتی مقامات میں موجود سرگرمیوں کے تنوع کو اجاگر کرتے ہیں۔
  • سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سالِ رواں کے پروگرام کے حوالے سے ایک ورکشاپ بھی منعقد کی جس میں سرکاری اور نجی شعبوں کے 100 سے زائد شراکت داروں نے شرکت۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی وزیرِ سیاحت احمد الخطیب نے اس سال موسمِ سرما میں ’سعودیہ کی سردیاں، جِسے آپ پسند کریں‘ کے سلوگن کے تحت سیاحتی سرگرمیوں کے پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ونٹر سیزن میں ریاض، العلا، قصیم، حائل، جدہ، الخبر، الاحسا، مدینہ منورہ اور بحیرۂ احمر سمیت مختلف سیاحتی مقامات پر تفریحی و سیاحتی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔

اس میں تفریحی، ثقافتی تقریبات، سپورٹس مقابلے، تاریخی و ثقافتی تجربات، مقامات کی سیر، صحرائی مہمات اور تفریحی ریزورٹس میں قیام کے پیکیجز شامل ہیں۔

ونٹر سیزن کے پروگرام مملکت کے سیاحتی مقامات میں موجود سرگرمیوں کے تنوع کو اجاگر کرتے ہیں۔ اس میں بڑے عالمی ایونٹس اور شہری تفریحی سرگرمیوں سے لے کر تاریخی مقامات، قدرتی راستوں اور صحرائی مہمات کے علاوہ مختلف نوعیت متنوع پروگرام شامل ہیں۔

سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سالِ رواں کے پروگرام کے حوالے سے ایک ورکشاپ بھی منعقد کی جس میں سرکاری اور نجی شعبوں کے 100 سے زائد شراکت داروں نے شرکت کی۔

پروگرام میں 1800 سے زیادہ سیاحتی پیکیجز کے ساتھ مختلف نوعیت کی تقریبات، سرگرمیاں اور ثقافتی تجربات شامل ہیں جن کا مقصد مختلف طبقات کی ضروریات کو پورا کرنا اور موسمِ سرما کے دوران سیاحتی مقامات کی مسابقت میں اضافہ کرنا ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اردو نیوز: تازہ ترین و اہم خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں