PunjabNov 24, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت۔ طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس اور تعلیمی وظائف تقسیم کیے گئے۔ ہونہار سکالرشپس کی تعداد 30 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار اور لیپ ٹاپس کی تعداد 40 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 12 ہزار کرنا حکومتِ پنجاب کے اس عزم کا مظہر ہے کہ باصلاحیت نوجوانوں کو جدید تعلیمی وسائل اور یکساں مواقع فراہم کرکے روشن مستقبل کی راہ ہموار کی جائے۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











