وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں روڈ انفراسٹرکچر کے علاوہ سیوریج سسٹم، ڈسپوزل اسٹیشنز، سیوریج لائنز اور بیوٹیفیکیشن منصوبوں سمیت مختلف ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ معاون خصوصی نے تمام ترقیاتی منصوبوں میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شفافیت کے وژن پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے اور منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی، تاکہ عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات بروقت فراہم کیے جا سکیں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











