پیر، 16 نومبر 2026ء6 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
پنجاب10 گھنٹے پہلے•16 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:41
🇬🇧 English

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کا مقررہ مدت میں فیصلہ کرنا ضروری قرار دیا گیا۔
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں کیخلاف جرائم میں سزا کی شرح پر اظہار تشویش کیا اور موثر انویسٹی گیشن کیلئے پولیس افسروں کی کیپسٹی بلڈنگ کی ہدایت۔
  • کوالٹی آف انویسٹی گیشن اور پراسیکیوشن میں بہتری کے لئے اے آئی کی معاونت پر اتفاق کیا گیا. بچوں اور خواتین کے کیسز میں آڈیو وڈیو شہادتوں کی موثر ریکارڈنگ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت نے بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کی فوری سماعت کیلئے سپیڈی کو رٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔

بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کا مقررہ مدت میں فیصلہ کرنا ضروری قرار دیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں کیخلاف جرائم میں سزا کی شرح پر اظہار تشویش کیا اور موثر انویسٹی گیشن کیلئے پولیس افسروں کی کیپسٹی بلڈنگ کی ہدایت۔

کوالٹی آف انویسٹی گیشن اور پراسیکیوشن میں بہتری کے لئے اے آئی کی معاونت پر اتفاق کیا گیا. بچوں اور خواتین کے کیسز میں آڈیو وڈیو شہادتوں کی موثر ریکارڈنگ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین بچوں سے زیادتی کا واقعات کے پیشگی سدباب کے لئے بھی اقدامات کا حکم دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں آئی جی پولیس نے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم اورحکومتی اقدامات پر تفیصلی رپورٹ پیش کی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبہ بھرمیں وویمن ہیلپ ڈیسک،ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن،ورچوئل چائلڈ سیفٹی اور موبائل پولیس اسٹیشن کام کررہے ہیں۔ پولیس اسٹیشن پر خواتین سے متعلق 1.24ملین شکایات درج کی گئیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
16 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ...

16 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول مالی پور پسرور کا دورہ کیا اور تدریسی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور ان میں مذید بہتری کی ہدایت کی۔...

16 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو چوک کی خوبصورتی، صفائی اور کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری...

16 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و دیگر عملے کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے او پی ڈی، فارمیسی، ایمرجنسی، پیتھالوجی اور ریڈیالوجی...

16 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سٹی پسرور پولیس نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ عبدالہادی کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بحفاظت تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا

تھانہ سٹی پسرور پولیس نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ عبدالہادی کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بحفاظت تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا۔

16 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات | اپنا پسرور