وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی پنچائیت نظام کی اصولی منظوری دے دی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی پنچائیت نظام کی اصولی منظوری دے دی۔ یونین کونسل اور گاؤں کی سطح پر پنچائیت کمیٹیاں باہمی رضامندی سے تنازعات حل کرائیں گی۔ اس اقدام سے فوری اور سستا انصاف ممکن، عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم اور کمزور طبقات کے لیے انصاف تک رسائی آسان ہوگی
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











