بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن آج ڈھلم بلگن علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو بھاری جرمانوں کا انتباہیوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کینیڈا مین پاکستانی قونصلیٹ جنرلز میں تقریبات کا انعقادپاکستان میں فضائی آلودگی، شہریوں کی اوسط عمر 3.9 سال کم ہونے کا انکشافپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیوزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیملاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدمانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل
پاکستان18 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:37
🇬🇧 English

وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم

وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ اسلام آباد مارچ سے ہم دست بردار نہیں ہوئے اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو پھر نومبر کے وسط میں دارالحکومت کی جانب مارچ ہوگا۔
  • انہوں نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کو مرحلہ وار ختم کرنے کی بات کررہی ہے جبکہ ہم پیٹرولیم پر عائد لیوی کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں جس سے حکومت ماہانہ 150 ارب روپے کما رہی۔
  • حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کا موقف واضح اور دوٹوک ہے کہ لیوی ختم ہونی چاہیے، لیوی کا خاتمہ ہوگا تو جماعت اسلامی سے جو ممکن ہو سکا کرے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا اور اب ہم اسے ملتوی نہیں کریں۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ اسلام آباد مارچ سے ہم دست بردار نہیں ہوئے اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو پھر نومبر کے وسط میں دارالحکومت کی جانب مارچ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کو مرحلہ وار ختم کرنے کی بات کررہی ہے جبکہ ہم پیٹرولیم پر عائد لیوی کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں جس سے حکومت ماہانہ 150 ارب روپے کما رہی۔

حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کا موقف واضح اور دوٹوک ہے کہ لیوی ختم ہونی چاہیے، لیوی کا خاتمہ ہوگا تو جماعت اسلامی سے جو ممکن ہو سکا کرے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں 7 سے 10 دن مزید دے دیں جبکہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے طویل دھرنے دیے، آج کی ملاقات میں اپنے مطالبات کو وزیراعظم کے سامنے رکھے اور واضح کردیا کہ ہماری نظر میں پیٹرولیم لیوی بھتہ۔

وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں