جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںپنجاب کی فضاؤں میں عالمی ایڈونچر کا نیا باب!ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکتنوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا14 نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتآئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کا حکم27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دنکم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پنجاب2 گھنٹے پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:42
🇬🇧 English

نوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا

نوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات اور پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے انہیں ہانگ کانگ کے دورے کی باضابطہ دعوت۔
  • نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کے چیئرمین پیٹر نوبیل کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والے ٹرسٹ کے سالانہ میلے (سمٹ اینڈ ایوارڈ گالا) میں شرکت۔
  • عالمی ادارے نے پنجاب حکومت کی جانب سے ریکارڈ مدت میں فضائی معیار بہتر بنانے، جنگلات کے فروغ اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو بھرپور انداز میں سراہا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : نوبیل انعام دینے والے ادارے نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف کرتے ہوئے ہانگ کانگ مدعو کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات اور پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے انہیں ہانگ کانگ کے دورے کی باضابطہ دعوت دے۔

نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کے چیئرمین پیٹر نوبیل کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والے ٹرسٹ کے سالانہ میلے (سمٹ اینڈ ایوارڈ گالا) میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے، جس میں شرکت کے لیے مریم نواز ہانگ کانگ روانہ ہوں۔

عالمی ادارے نے پنجاب حکومت کی جانب سے ریکارڈ مدت میں فضائی معیار بہتر بنانے، جنگلات کے فروغ اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو بھرپور انداز میں سراہا۔

ٹرسٹ کے مطابق صوبے میں گرین بسوں کا اجرا اور زراعت کے شعبے میں جدید مشینری کا استعمال ماحولیاتی بہتری کی جانب بڑے اور مؤثر اقدامات ہیں۔

نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے ماحولیاتی بہتری کے لیے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں (پی سی ون) کا ایک فیصد مختص کرنے اور سرکاری سطح پر پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کے فیصلوں کا بھی خیرمقدم کیا۔

اس کے علاوہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، ماحولیاتی فورس کے قیام، ڈیٹا بیسڈ نگرانی، پنجاب میں پہلی کلائمیٹ واچ اور پاکستان کی پہلی گرین بلڈنگ کے قیام کی بھی خصوصی پذیرائی کی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے دانش سکول سینٹر آف ایکسیلینس فار بوائز کے سپورٹس فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف ٹیموں...

27 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر، کم عمری کی شادیوں اور جبری شادیوں کے خاتمے کا عالمی دن

27 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

کم عمری اور جبری شادیوں کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پلی توپ خانہ علاقہ تھانہ کینٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج پل ایک نیکا پورہ علاقہ تھانہ نیکا پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

نوبیل انعام دینے والے ادارے کا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ماحول دوستی کا اعتراف، ہانگ کانگ مدعو کرلیا | اپنا پسرور