نمازِ جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں مساجد کے باہر پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
نمازِ جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں مساجد کے باہر پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ نمازِ جمعہ کے دوران عبادت گاہوں کے گردونواح میں پولیس گشت بھی جاری ہے تاکہ نمازی پُرامن ماحول میں نماز ادا کر سکیں۔
آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











