مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کیلیے دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم عبدالصمد کی قیادت میں شرکت کرے۔
- بیٹرز میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہزیب خان اور فرحان یوسف شامل ہیں۔
- روحیل نذیر وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ اسپنرز میں دانش عزیز، سعد مسعود اور سفیان مقیم شامل ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم عبدالصمد کی قیادت میں شرکت کرے۔
بیٹرز میں حسن نواز، معاذ صداقت، شامل حسین، حیدر علی، شاہزیب خان اور فرحان یوسف شامل ہیں۔
روحیل نذیر وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے جبکہ اسپنرز میں دانش عزیز، سعد مسعود اور سفیان مقیم شامل ہیں۔
فاسٹ بولرز میں محمد حسنین، عمران رندھاوا، عاکف جاوید اور احمد دانیال کو شامل کیا گیا۔
اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 اس سال ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











