بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنکھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دنپنجاب میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں چلیں گیخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن
پنجاب6 گھنٹے پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:58
🇬🇧 English

مولانا عبدالغفوری حیدری سمیت جمعیت علمائے اسلام کے متعدد رہنما گرفتار، ترجمان کا دعویٰ

مولانا عبدالغفوری حیدری سمیت جمعیت علمائے اسلام کے متعدد رہنما گرفتار، ترجمان کا دعویٰ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جعمیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرگودھا جلسے میں رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری۔
  • صوبائی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، رہنماؤں کو فی الفور رہا نہیں کیا تو حالات کی ذمہ داری حکومت پنجاب پر ہوگی۔
  • ترجمان جمعیت علمائے اسلام نے کہا کہ کیا ملک میں مارشل لا لگ چکا ہے، سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے، مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہیں، کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں جماعت کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے امیر سمیت متعدد رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

جعمیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سرگودھا جلسے میں رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری، امیر جمعیت علمائے اسلام پنجاب مولانا امجد خان اور مرکزی صدر جمعیت طلبہ اسلام (جے ٹی آئی) ملک اویس کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا۔

صوبائی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، رہنماؤں کو فی الفور رہا نہیں کیا تو حالات کی ذمہ داری حکومت پنجاب پر ہوگی۔

ترجمان جمعیت علمائے اسلام نے کہا کہ کیا ملک میں مارشل لا لگ چکا ہے، سیاسی اجتماعات پر پابندی کیوں لگائی جارہی ہے، مریم بی بی خود تو جلسے جلوس کررہی ہیں، کیا اپوزیشن جماعتوں کو جلسوں کا حق حاصل نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کرنے کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے، ہائبرڈ نظام کی جمہوریت کا چہرہ عیاں ہو گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
26 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•وقاص احمد

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں۔

25 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ۔

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

کھلی کچہری تھانہ سٹی پسرور !

25 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

25 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

مولانا عبدالغفوری حیدری سمیت جمعیت علمائے اسلام کے متعدد رہنما گرفتار، ترجمان کا دعویٰ | اپنا پسرور