اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعواندنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطابعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابمولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خانپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عمل
پنجاب7 گھنٹے پہلے•29 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:52
🇬🇧 English

مولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خان

مولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خان
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور سرپرست اعلیٰ قوم کاکاخیل بیرسٹر میاں فیروز جمال شاہ کاکاخیل کے چچا میاں تجمل شاہ کاکاخیل کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
  • انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آج فوج کے خلاف کیوں ہو گئے؟ کچھ عرصہ قبل مولانا نے ایک فوجی کے لیگل فریم ورک آرڈر (ایل ایف او) کی حمایت نہیں کی تھی۔
  • انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے مابین مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں، ایسا نہ ہو کہ حالات انارکی کی طرف جائیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے مابین مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں، ایسا نہ ہو کہ حالات انارکی کی طرف جائیں، بلاول بھٹو کس منطق سے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور سرپرست اعلیٰ قوم کاکاخیل بیرسٹر میاں فیروز جمال شاہ کاکاخیل کے چچا میاں تجمل شاہ کاکاخیل کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آج فوج کے خلاف کیوں ہو گئے؟ کچھ عرصہ قبل مولانا نے ایک فوجی کے لیگل فریم ورک آرڈر (ایل ایف او) کی حمایت نہیں کی تھی، اگر دلیل کے ساتھ بات کی جائے تو ہو سکتا ہے حکومت اور مولانا فضل الرحمان کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے مابین مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں، ایسا نہ ہو کہ حالات انارکی کی طرف جائیں، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کس منطق سے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کر رہے ہیں؟ نئے صوبوں کی قیام کی آواز تو سب سے پہلے سندھ اسمبلی سے اٹھی تھی، حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے مشاورت انتہائی ضروری۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

29 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔*

29 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر...

29 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

مولانا اور حکومت میں بات چیت بند نہ ہوئی تو حالات انارکی کی طرف چلے جائیں گے، ملک احمد خان | اپنا پسرور