معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹ، شہر کی بیوٹیفکیشن اور بازاروں کی تزئین و آرائش کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا نے سیالکوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ہمراہ شہر کے بیوٹیفکیشن بازار کی تزئین و آرائش اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
معاونِ خصوصی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور جاری کردہ ہدایات کے مطابق شہر کی خوبصورتی، صفائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں شہری خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کی بہتری کے اقدامات کی باقاعدگی سے انسپیکشن کی جائے گی
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











