محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری
بچوں کا تحفظ صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ ایک اجتماعی امانت ہے۔ بچوں کو اچھے اور بُرے لمس کے بارے میں آگاہ کرنا، ان کی بات توجہ سے سننا، گھر، اسکول اور آن لائن ماحول میں ان کی رہنمائی کرنا، اور کسی بھی مشکوک صورتحال میں فوری اطلاع دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ “خاموشی نہیں، بروقت آگاہی اور ذمہ دارانہ رویہ ہی بچوں کو محفوظ بنا سکتا ہے ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











