جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشنموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشنموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشنموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشنموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتار
کھیل1 دن پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:02
🇬🇧 English

لاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمام

لاہور: ٹرائی نیشن سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی تقریب و عشائیے کا اہتمام

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تقریب میں سری لنکن سفارتکاروں، چیف سیکریٹری پنجاب، سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف، رمیز راجہ، سابق کرکٹرز، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت۔
  • محسن نقوی نے عالمگیری دروازے پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کیا۔
  • مغلیہ دور کے لباس میں ملبوس دربانوں نے دیوانِ خاص میں مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ ڈھولیچی گروپ کی پرفارمنس نے تقریب کو مزید دلچسپ بنا دیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے ٹرائی نیشن سیریز میں شریک پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں خصوصی تقریب اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جہاں غیر ملکی مہمانوں کا شاہی استقبال کیا گیا۔

تقریب میں سری لنکن سفارتکاروں، چیف سیکریٹری پنجاب، سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف، رمیز راجہ، سابق کرکٹرز، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت۔

محسن نقوی نے عالمگیری دروازے پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کیا۔ مہمانوں کو بادشاہی مسجد، مزارِ اقبال اور حضوری باغ کی سیر بھی کرائی گئی، جبکہ شاہی قلعہ میں دیوانِ خاص، دیوانِ عام، بارود خانہ اور شیش محل کا دورہ کرایا گیا اور تاریخی مقامات کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

مغلیہ دور کے لباس میں ملبوس دربانوں نے دیوانِ خاص میں مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ ڈھولیچی گروپ کی پرفارمنس نے تقریب کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رنگیلا رکشہ کی سواری سے بھی لطف اٹھایا اور شاہی قلعہ کی تاریخ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس کھیل قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس کھیل کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں