جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےحکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیے
پاکستان2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:07
🇬🇧 English

خواتین ہوشیار ! اس ہارمونل دوا کا استعمال ہرگز نہ کریں

خواتین ہوشیار ! اس ہارمونل دوا کا استعمال ہرگز نہ کریں

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ڈرگ کنٹرول حکام نے ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کی ایک مخصوص بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
  • پنجاب حکومت کے جاری کردہ پبلک نوٹس میں کہا گیا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے دوا کو جعلی قرار دیا ہے، جس کے بعد صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے فوری الرٹ جاری کرنے کی ہدایت۔
  • نوٹس میں بتایا گیا کہ دوا کا نام Dydrogesterone 10mg ہے، جبکہ اس کا بیچ نمبر DQ-010 اور میعادِ استعمال نومبر 2027 درج۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، مریضوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ بیچ کی دوا استعمال نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ڈرگ کنٹرول حکام نے ہارمونل دوا ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کی ایک مخصوص بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔

پنجاب حکومت کے جاری کردہ پبلک نوٹس میں کہا گیا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب نے دوا کو جعلی قرار دیا ہے، جس کے بعد صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ نے فوری الرٹ جاری کرنے کی ہدایت۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ دوا کا نام Dydrogesterone 10mg ہے، جبکہ اس کا بیچ نمبر DQ-010 اور میعادِ استعمال نومبر 2027 درج۔

دوا کو کراچی کی کمپنی میرک فارماسیوٹیکلز کے نام سے تیار کردہ ظاہر کیا گیا، تاہم نوٹس میں اس کمپنی کو فرضی قرار دیا گیا۔

یہ دوا رحیم یار خان کے علاقے بنگلہ مانتھر میں واقع سلمان سعید میڈیکل اسٹور سے برآمد کی گئی۔

ڈرگ کنٹرول حکام نے فارمیسیوں، میڈیکل اسٹورز، ہول سیلرز اور تقسیم کاروں کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ دوا کی فروخت، فراہمی اور تقسیم فوری طور پر روک دی جائے اور موجودہ اسٹاک کی تفصیلات متعلقہ حکام کو فراہم کی جائیں۔

عوام اور مریضوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ بیچ کی دوا استعمال نہ کریں اور ادویات صرف مستند اور مجاز میڈیکل اسٹورز سے حاصل کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں