لاہور: طلاق کی رنجش پر خاتون کے قتل کا الزام، نامزد ملزم گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق مقتولہ اپنی بیٹی اور ملزم کی سابقہ اہلیہ کے ہمراہ جہیز کا سامان لینے گئی تھیں جہاں ملزم نے مبینہ طور پر دوپٹے سے گلا گھونٹ کر انہیں قتل کرنے کی کوشش۔
- خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ پانچ روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں طلاق کی رنجش پر خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں چوہنگ پولیس نے نامزد ملزم شبیر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ اپنی بیٹی اور ملزم کی سابقہ اہلیہ کے ہمراہ جہیز کا سامان لینے گئی تھیں جہاں ملزم نے مبینہ طور پر دوپٹے سے گلا گھونٹ کر انہیں قتل کرنے کی کوشش۔
خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ پانچ روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











