بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہموٹروے پولیس نے ایم 2 پر لاہور جانے والی ٹریفک بحال کر دیچیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہموٹروے پولیس نے ایم 2 پر لاہور جانے والی ٹریفک بحال کر دیچیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہموٹروے پولیس نے ایم 2 پر لاہور جانے والی ٹریفک بحال کر دیچیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںفضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگیاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہموٹروے پولیس نے ایم 2 پر لاہور جانے والی ٹریفک بحال کر دیچیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا
پنجاب6 گھنٹے پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:16
🇬🇧 English

فضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگی

فضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی کے مسلسل اثرات سے درختوں کے پتے پیلے پڑ سکتے ہیں، خشک ہو کر قبل از وقت جھڑ سکتے ہیں جبکہ پودوں کی خوراک تیار کرنے کی صلاحیت بھی کم ہو سکتی۔
  • بالخصوص سردیوں میں جب لاہور کی فضا میں دھند، گردوغبار اور باریک آلودہ ذرات کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو یہ ذرات پتوں کی سطح پر تہہ بنا لیتے ہیں، جس سے سورج کی روشنی جذب کرنے اور ضیائی تالیف کا عمل متاثر ہوتا۔
  • ماہر نباتات اور باغ جناح لاہور کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جلیل احمد کے مطابق فضائی آلودگی، دھول مٹی اور زہریلے کیمیائی ذرات پتوں کے مسام بند کر سکتے ہیں، جس سے پودوں میں گیسوں کے تبادلے اور ضیائی تالیف کا عمل متاثر ہوتا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی جہاں انسانی صحت کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے، وہیں شہر کے درخت اور پودے بھی اس کے منفی اثرات کی زد میں آ رہے ہیں۔ فضا میں موجود دھول، باریک ذرات اور زہریلی گیسیں پتوں پر جمع ہو کر ضیائی تالیف سمیت پودوں کے قدرتی حیاتیاتی افعال کو متاثر کر رہی ہیں، جس سے ان کی نشوونما سست ہونے اور صحت متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی کے مسلسل اثرات سے درختوں کے پتے پیلے پڑ سکتے ہیں، خشک ہو کر قبل از وقت جھڑ سکتے ہیں جبکہ پودوں کی خوراک تیار کرنے کی صلاحیت بھی کم ہو سکتی۔

بالخصوص سردیوں میں جب لاہور کی فضا میں دھند، گردوغبار اور باریک آلودہ ذرات کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو یہ ذرات پتوں کی سطح پر تہہ بنا لیتے ہیں، جس سے سورج کی روشنی جذب کرنے اور ضیائی تالیف کا عمل متاثر ہوتا۔

ماہر نباتات اور باغ جناح لاہور کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جلیل احمد کے مطابق فضائی آلودگی، دھول مٹی اور زہریلے کیمیائی ذرات پتوں کے مسام بند کر سکتے ہیں، جس سے پودوں میں گیسوں کے تبادلے اور ضیائی تالیف کا عمل متاثر ہوتا۔

اس کے نتیجے میں پودے اپنی خوراک کم تیار کرتے ہیں اور ان کی نشوونما سست پڑ جاتی ہے۔ ان کے مطابق سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈز اور زمینی اوزون جیسی آلودہ گیسیں پودوں کے خلیوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

درختوں اور پودوں کو آلودگی کے اثرات سے بچانے کے لیے ان کی باقاعدہ دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔ اسی مقصد کے تحت پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور کے مختلف علاقوں میں درختوں اور پودوں پر پانی کا چھڑکاؤ کرتی ہے تاکہ پتوں پر جمع ہونے والی دھول اور مٹی صاف کی جا سکے۔

جلیل احمد کے مطابق بارش پتوں کی قدرتی صفائی کا مؤثر ذریعہ ہے، تاہم بارشیں نہ ہونے کی صورت میں مصنوعی طریقے سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے شہریوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ گھروں کے باغیچوں اور چھتوں پر رکھے پودوں کے پتوں کو وقفے وقفے سے پانی سے صاف کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•وقاص احمد

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

25 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

25 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا محلہ صوفی آباد اور پسرور روڈ کا دورہ و معائنہ

25 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ

24 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہ، ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد

فضائی آلودگی سے لاہور کے درختوں اور پودوں کی صحت متاثر ہونے لگی | اپنا پسرور