منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلانگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟لاہور؛ حاملہ خاتون پر فائرنگ، نومولود جاں بحقغیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکارغیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟پنجاب پولیس ضمانت خارج ہونے پر بھی ملزمان کو گرفتار نہیں کرتی، سپریم کورٹگورنرپنجاب 100 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑ زمین انڈس اسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
پاکستان3 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:01
🇬🇧 English

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے بھی آپ کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ لئے جاتے ہیں، جس طرح ایک عام پاکستانی شہری ٹیسٹ دیتا۔
  • گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بننے کا اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ:۔
  • حکومتِ پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کے لیے کارروائی کو مزید آسان بناتے ہوئے‘ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم’(DLIMS) کے ذریعے آن لائن ٹریکنگ کی سہولت فراہم کر دی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر آپ پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں، مگر اہم بات یہ ہے کہ یہ لائسنس آپ کو صرف موٹروے پولیس جاری کرتی۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے بھی آپ کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ لئے جاتے ہیں، جس طرح ایک عام پاکستانی شہری ٹیسٹ دیتا ہے، مگر اس کا فائدہ صرف یہ ہوتا کہ آپ کا تمام پروسس ایک ہی دن میں مکمل ہوجاتا۔

گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بننے کا اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ:۔

حکومتِ پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کے لیے کارروائی کو مزید آسان بناتے ہوئے‘ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم’(DLIMS) کے ذریعے آن لائن ٹریکنگ کی سہولت فراہم کر دی ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے اپنے قومی شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کے ذریعے لائسنس کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

اس اقدام سے پنجاب بھر کے شہریوں کو اب محض اپنے لائسنس کی پیش رفت یا معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹریفک لائسنسنگ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں رہے۔

آن لائن ٹریکنگ کا آسان طریقہ کار۔

انٹرنیٹ براؤزر پر DLIMS Tracking”سرچ کر کے باضابطہ ٹریکنگ پورٹل کھولیں۔

متعین کردہ باکس میں بغیر کسی ڈیش کے اپنا 13 ہندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں