منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیاپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھندصوبوں سے متعلق ریفرنڈم پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ، تھانہ اگوگی پولیس کا بروقت اور مؤثر ریسپانس رات بھر کی انتھک محنت سے لاپتہ کمسن بھائی بہن کو بحفاظت تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا! تھانہ اگوکی کے علاقہ میں 15 نومبر کو محنت کش شیر خان کے دو بچے، 12 سالہ نازیہ اور 8 سالہ عثمان، گھر سے بکریاں چرانے نکلے مگر واپس نہ لوٹے۔ رات گہری ہوتی گئی، بچوں کا کوئی سراغ نہ ملا تو پریشان والدین نے پولیس سے مدد طلب کی۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایات پر تھانہ اگوکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے فوری تلاش شروع کر دی۔ ایس ایچ او کی نگرانی میں پولیس ٹیمیں رات بھر بچوں کی تلاش میں سرگرم رہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج، جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی مدد سے بالآخر دونوں بچوں کو بحفاظت تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ جن والدین کی رات بچوں کی جدائی میں آنکھوں آنکھوں میں گزری، ان کے دونوں لختِ جگر کی بحفاظت واپسی سے گھر میں خوشیاں لوٹ آئیں۔ ❤️ تھانہ اگوکی پولیس کی فرض شناسی اور مسلسل محنت شہریوں کے تحفظ کے لیے سیالکوٹ پولیس کے پختہ عزم کی عکاس ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 17, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding پسرور.

Nov 16, 2026•Recent•محمد رضوان

Watching Bilawal Bhutto become Prime Minister, Faryal Talpur

File photo Pakistan People's Party leader Faryal Talpur has said that she sees Bilawal Bhutto becoming the prime minister. Talking to journalists in Lahore...

Nov 16, 2026•Recent•سلمان بٹ

Decision of Chief Minister Punjab to establish speedy court

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz decided to set up speedy court for immediate hearing of cases of crimes against children and women.

Nov 16, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 16, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 16, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates | Apna Pasrur